• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوامی تحریک کی 17رکنی سنٹرل کور کمیٹی تشکیل

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان عوامی تحریک کی 17رکنی اعلیٰ سطحی سنٹرل کور کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے ، کمیٹی میں قاضی زاہد حسین، خرم نوازگنڈاپور، راجہ زاہد محمود، نوراللہ صدیقی، میاں زاہد اسلام، محمد عارف چودھری، بشارت عزیز جسپال، قاضی شفیق الرحمن، میاں نور محمد سہو، میاں ریحان مقبول، خالد محمود درانی، سید ظفر اقبال شاہ اوردیگر شامل ہیں۔
تازہ ترین