• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا ہے کہ اس سال ٹیسٹ چیمپئن شپ کی وجہ سے سری لنکا میں بھی ایشیا کپ کا کوئی امکان نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ2023سے2031کے سائیکل کے لئے پاکستان نے جن آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کے لئے درخواست دی ہوئی ہے بھارت اس کی مخالفت نہیں کرسکتا۔اس حوالے سے طریقہ کار ہے بھارت کے حوالے تاثر غلط ہے۔

تازہ ترین