کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات میں کم جہیز لانے پر شوہر اور سسرالیوں کی جانب سے مسلسل تین سال سے استحصال کا نشانہ بننے والی مسلمان لڑکی کی جانب سے خودکشی سے قبل بنائی گئی ویڈیو نے بھارت میں تہلکہ مچا دیا۔
زیورخ ایئرپورٹ پہنچنے والے وفد میں ایرانی وزیر خا رجہ عباس عراقچی، سیکیورٹی، مرکزی بینک اور تیل کے عہدیدار بھی شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دورے کا مقصد جوہری مسئلے پر پیش رفت اور لبنان جنگ بندی معاملے پر آگے بڑھنا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ایڈنبرا حملے جمعہ کی شام شہر کے مغربی حصے میں ہوئے، پولیس نے 36 سالہ سفید فام شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق امکان ہے کہ وزیراعظم اسٹارمر پیر کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیں گے۔
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل 21 جون 2026 کو سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں ہونے والے تکنیکی سطح کے مذاکرات میں شرکت کریں گے۔
اٹلی کی وزیراعظم جورجیا میلونی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایک اور وار کردیا اور کہا کہ میری مقبولیت آپ کی فکر کا موضوع نہیں ہے۔
ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ میں پاکستان کی ناکامیوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، پاکستان کو اسپین کے ہاتھوں 4 ۔ 2 کی شکست ہوگئی، ایونٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو مسلسل 12ویں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ایک فٹبال مداح نے اپنی پالتو بھیڑ کو ارجنٹائن کی قومی ٹیم کی کٹ (نیلے اور سفید) رنگوں میں رنگ کر سڑک پر گھمانا شروع کردیا۔
2006 میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان تنازع بڑھا تو ان پر لبنان چھوڑنے کا دباو بڑھا تھا، تاہم انہوں نے اپنا گھر اور گرین ٹرٹلز کے بچاؤ کا کام نہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہوں پر بھی مختلف اقسام کی گاڑیوں کے لیے سابقہ حدِ رفتار دوبارہ نافذ کر دی گئی ہے۔
سوئس وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے مذاکراتی عمل کی رازداری کو برقرار رکھنا ضروری ہے۔
سیاسی قیدیوں اور خواتین پر رحم کریں، سابق گورنر سندھ کا لاہور میں سیمینار سے خطاب
خود ٹرمپ کے مشیروں کو اس بات کا علم اُس وقت ہوا، جب وہ بظاہر ایک ڈنر میں شرکت کے لیے جا رہے تھے، ورنہ پہلے تو یہ طے تھا کہ ڈیل پر دستخط سوئٹزر لینڈ میں ہوں گے، جہاں نائب صدر جے ڈی وینس جانے والے تھے۔
دونوں نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت فیملی تصویر شیئر کی جہاں انہیں اپنی بیٹی کو گود میں لیے دیکھا جاسکتا ہے۔
امریکی فوج نے ایک بیان دیا ہے کہ ہفتے کو آبنائے ہُرمُز سے 55 تجارتی جہاز گزرے ہیں، جبکہ ایک کروڑ 70 لاکھ بیرل سے زائد تیل کی سپلائی ہوئی ہے۔