• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی کے ر ہنماسابق صوبائی وزیرٹکا اقبال خاںعارفوالا میں سپردخاک

عارفوالا(نامہ نگار) پیپلزپارٹی کے ر ہنما سابق صوبائی وزیر خوراک ٹکا محمد اقبال خاں کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، نمازجنازہ دیوان احمد مسعود چشتی نے پڑھائی، جسمیں سیاسی سماجی شخصیات، صحافی سہیل وڑائچ، وکلاء، تاجروں، صحافیوں اور عوم کی کثیر تعداد نے شرکت کی،بلاول بھٹو اور دیگرسیاسی شخصیات نےاظہار تعزیت کیا ۔
تازہ ترین