• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس، 65برس سے زائد افراد کیلئے ایسٹرا زینکا کی منظوری

 پیرس ( رضا چوہدری) فرانس بھر کے ریٹائرڈ ہوم اور 65سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لیے کوویڈ ویکسین ایسٹرا زینکا کی منظوری دے دی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اب 65سے 74سال کے وہ افراد بھی یہ ویکسین لگوا سکتے ہیں جنہیں پہلے سے ذیابیطس یا ہائی بلڈ پریشر جیسے امراض لاحق ہیں۔ 75 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو اب بھی فائزر یا موڈرنا کی ویکسین ہی لگائی جائے گی۔

تازہ ترین