• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر) بزمِ فیضانِ وارثیہ کراچی کے جنرل سیکریٹری سید عبدالماجد وارثی نے کہا ہے کہ پاکستان کا قیام اولیاء کرام کا فیضان اور علما و مشائخ کی عملی جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ وہ مولانا محمد شفیع اوکاڑوی کے 38 عرس کے سلسلے اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ خطیب ِ اعظم نے اپنی بصیرت سے قیام پاکستان کے بعد عملی سیاست میں بھی بھرپور حصہ لیا اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں نظام مصطفی ﷺ اور استحکام پاکستان کے لیے عملی جدو جہد جاری رکھی۔

تازہ ترین