• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (نیوز ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی حکومتی اتحاد کے حفیظ شیخ کو پانچ ووٹوں سے شکست دے کر اسلام آباد سے سینیٹر منتخب ہوگئے

یوسف رضا گیلانی کو 169ملے جبکہ حفیظ شیخ کو 164ووٹ ملے تاہم سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ ایوان میں حکومتی اتحاد کے ارکان کی تعداد 180ہے جبکہ حفیظ شیخ کو 164ووٹ ملے اس لئے یہ سوال اہم ہےکہ حکومتی اتحاد کے 16ووٹ کہاں گئے؟

تازہ ترین