• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ میں زلزلہ، بحرالکاہل میں سونامی کی وارننگ جاری

نیوزی لینڈ کے جزیرے کیرماڈیک (Kermadec) میں زلزلے کے جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلادیا۔

زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 8 اعشاریہ 1ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے بعد بحرالکاہل میں سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔

پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق سونامی کی چھوٹی لہریں جاپان، روس، میکسیکو اور جنوب امریکی ساحل سے بھی ٹکرا سکتی ہیں۔

تازہ ترین