• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاج محل میں بم کی اطلاع پر کھلبلی، کوئی مشکوک چیز نہ مل سکی

نئی دہلی (جنگ نیوز )دنیا میں محبت کی نشانی سمجھے جانے والے تاج محل میں بم کی اطلاع پر انتظامیہ نے اسے سیاحوں سے خالی کرا دیا تاہم یہ اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی جس کے بعد اس تاریخی یادگار کو دوبارہ کھول دیا گیا۔

تازہ ترین