• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (جنگ نیوز) اے پی این ایس کے صدر حمید ہارون اور سیکریٹری جنرل سرمد علی نے عبرت گروپ آف پبلی کیشنز کے چیف ایڈیٹر قاضی اسد عابد سے ان کے برادر نسبتی شہزاد اخوند کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے غم زدہ خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر و جمیل دعا کی۔

تازہ ترین