• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بظاہر وزیراعظم اکثریت کھو چکے، اعتماد کا ووٹ لیں، صدر نے آرٹیکل 91(7) کے تحت کل اسمبلی اجلاس بلا لیا

کراچی(جنگ نیوز) بظاہر عمران خان اکثریت کھو چکے، اعتماد کا ووٹ لیں،صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 6 مارچ کو دن سوا 12بجے طلب کر لیا۔

قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر اعظم ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے، وزیراعظم آئین کے آرٹیکل 91 سیون کے تحت اعتماد کا ووٹ لیں گے۔

اس حوالے سے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی طلبی کا نوٹیفکیشن شیئر کیا ہے۔

تازہ ترین