• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر سول ججز کیلئے تربیتی کورس کا اہتمام

لاہور(خصوصی نمائندہ)پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کی زیر نگرانی شعبہ طب شرعی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں سینئر سول ججز کیلئے تربیتی کورس کا اہتمام کیا گیا،اس گروپ کی سربراہی ڈائریکٹر پروگرام اکیڈمک چوہدری محمد صدیق نے کی۔
تازہ ترین