• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سینئر ڈائریکٹر کوآرڈینیشن خالد خان کی والدہ انتقال کرگئیں، نماز جنازہ ہفتہ 6 مارچ کوبعد نماز ظہر فاروق اعظم مسجد،بلاک۔A، نارتھ ناظم آباد میں ادا کی جائے گی، تدفین محمد شاہ قبرستان میں ہوگی، ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد اور بلدیہ عظمیٰ کراچی کے افسران نے خالد خان کی والدہ کی وفات پر دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اظہار تعزیت کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

تازہ ترین