• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پوپ فرانسس آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کیلئے نجف پہنچ گئے

عراق کے دورے پر آئے پوپ فرانسس آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کیلئے نجف پہنچ گئے۔

پوپ فرانسس آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کیلئے نجف میں موجود ان کی رہائش گاہ پہنچے ہیں۔

اسکے بعد پوپ فرانسس قدیم شہر اُر میں ایک بین المذاہب سروس کی میزبانی کریں گے، جہاں وہ عراق کی  دیگر اقلیتی برادری کے رہنماوں سے ملاقات  کریں گے۔

یاد رہے کہ پوپ فرانسس چار روزہ دورے پر گزشتہ روز عراق پہنچے تھے۔

تازہ ترین