2009میں باکس آفس پردھوم مچانےوالی ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم اواتار نے چین میں دوبارہ کھڑکی توڑ بزنس کیا ہے۔
فلم اواتار کے اس ہفتے 55 کروڑ روپے کےٹکٹ فروخت ہوئے۔
فلم باکس آفس کی تاریخ میں ریکارڈ قائم کرنے کے قریب پہنچ گئی ہے۔
سعودی عرب نے ایسٹ ویسٹ پائپ لائن سے خام تیل کی سپلائی دوبارہ شروع کردی ہے۔
سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رضا ربانی نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کو احتجاج کرنے والی سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کرنے کا مشورہ دے دیا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی کا کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کیلئے نچلی سطح پراسکول ہاکی کا آغاز کر دیا گیا ہے، 25سالہ بگاڑ درست کرنے میں وقت درکارہوگا۔
برطانیہ میں قیدیوں کے سر قلم کرنے کی ویڈیوز شیئر کرنے پر ملزم کو 8 سال کی قید سزا سنا دی گئی۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے قائد حزب اختلاف سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس سے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف آج نیو یارک میں مصروف ترین دن گزاریں گے۔
ایران نے امریکا کو 7 دن میں آبنائے ہُرمُز کھولنے کی مشروط پیشکش کردی۔
روسی صدر کے آفس کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بزدل اور غدار یہی کہیں گے کہ امریکا کے پاس گولہ بارود کم ہوگیا۔
امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیو نے کہا ہے کہ امریکا اقوام متحدہ میں ایرانی حکام سے ملاقات کے لیے تیار ہے۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایرانی میزائل کسی بھی ملک کے کسی بھی مقام کو بغیر رکاوٹ نشانہ بنا سکتے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق میچز فکسنگ انکشافات نے بھارتی کرکٹ پر کئی سوالات کھڑے کردیے۔ سابق بھارتی فرسٹ کلاس کرکٹر رچت بھاٹیا نے تہلکہ خیز انکشافات کیے ہے۔
سپریم کورٹ نے حقِ مہر اور نکاح نامے سے متعلق فیصلے میں کہا کہ جائیداد منتقل نہ ہونے پر بھی بیوی کا حقِ مہر ختم نہیں ہوگا۔
پاکستان اور امریکا نے مشترکہ کارروائی میں 463 کلو گرام کرسٹل میتھ پکڑلی۔
پاکستان کی تمام 27 سیمنٹ فیکٹریوں میں ڈیجیٹل آئی سسٹم فعال ہوگیا، ڈیجیٹل آئی سسٹم ایف بی آر کو پیداوار کا آزادانہ ریکارڈ فراہم کرتا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا، رابطے آج بھی ہیں۔