• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سپرہائی وے جمالی پل کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار 50سالہ اشرف جاں بحق ہوگیا۔ نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل سوار دو بچوں کو ٹکر ماردی۔ اسپتال میں متوفی کی شناخت 12سالہ سلمان اور زخمی کی شناخت 14سالہ شہباز کے نام سے ہوئی۔ قائد آباد میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکرسے موٹرسائیکل پر سوار شوہر عباداللہ میاں جاں بحق اس کی بیوی شدید زخمی ہوگئی۔

تازہ ترین