• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب، کورونا کیسز کے بعد 7 علاقوں میں مزید 11 مساجد بند

ریاض (شاہدنعیم ) سعودی عرب میں وزارت اسلامی امور و دعوت و رہنمائی نے ملک کے 7 علاقوں میں 11نمازیوں کے کورونا میں مبتلا ہونے پر 11مساجد عارضی طور پر بند کردیں، گزشتہ 36 روز کے دوران ملک بھر میں 286 مساجد بند کی جاچکی ہیں جن میں سے 273 کو سینیٹائزنگ اور حفظان صحت کے انتظامات مکمل ہونے پردوبارہ کھولا گیا ہے جبکہ 3 ہزار کی سینیٹائزنگ کی جا ئیگی۔

تازہ ترین