• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن



تھرپارکرمیں تین روزہ تھررنگ فیسٹول کا آغاز ہوگیا ہے۔

تین روزہ تھر رنگ فیسٹول کی تقریبات کے لیے مٹھی شہر اور قلعے کے دیواروں کو تھر کے ثقافتی تصاویر اور خوبصورت لائٹنگ سے سجایا گیا ہے جو شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔

فیسٹول میں تھر کی ریت و رسم ثقافتی روایات،تھر کے خوبصورت ہنر مندی کے نمونے، مقامی کلچر کے اسٹال لگائے گئے ہے۔ 

  اس کے علاوہ تھرپارکر کے نایاب نسل کے مویشیوں کی نمائش کے ساتھ  اونٹوں اور گھوڑوں کی ریس بھی اس فیسٹول کا حصہ ہونگے۔

تازہ ترین