دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا فن پارہ 6 کروڑ 20 لاکھ ڈالر میں نیلام ہو گیا ہے۔
برطانوی مصورکا فن پارہ 17 ہزار ایک سو 76 مربع فٹ پر محیط ہے۔
فن پارے کو’انسانیت کا سفر‘ نام دیا گیا ہے۔
کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والےگرفتار ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کردیا ۔
میتھو مکھرجی نے 1970ء اور 1980ء کی دہائیوں میں فلمی صنعت میں خود منوایا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق محمد صلاح نے ترکیہ کے شہر طرابزون کے قریب سرسبز پہاڑی علاقے کے دورے کے دوران ایک عام سے پتھر پر بیٹھ کر تصاویر بنوائی تھیں۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا۔
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ ایران کی ایئر لائنز 2 روز بعد کام کرنا چھوڑ دیں گی۔
فیصل آباد میں خاتون کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4 افسران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا اپنی اہلیہ کے ہمراہ بیت المقدس کے پرانے شہر اور مسجد الاقصیٰ کے کمپاؤنڈ کے نیچے سرنگوں کا دورہ سوشل میڈیا پر غم و غصے کا باعث بن گیا ہے۔
علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ حکومت آج یا جب بیٹھنا چاہے ہماری جانب سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، بڑے بڑے دنیا کے مسائل مذاکرات کی میز پر حل ہوجاتے ہیں۔
سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان نےپارلیمنٹ کا ان کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔
بازارمیں آج گزشتہ ہفتے کے اوسط کاروباری حجم سے 52 فیصد زائد شیئرز کے سودے ہوئے ہیں۔
معاشی تھنک ٹینک اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ نے تجارتی پالیسیوں کی ناکامی کی رپورٹ جاری کردی، معاشی تھنک ٹینک نے ضلعی سطح پر تجارتی پالیسی کی تشکیل کی سفارش کردی۔
چیف جسٹس عالیہ نیلم نے درخواست پر 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا، عدالت نے محمد رضوان کو این سی سی آئی اے کی انکوائری میں تعاون کرنے کی ہدایت کردی۔
اے آئی جی آپریشنز کے مراسلے کے مطابق پولیس اہلکار ٹرینوں کی چیکنگ کے دوران لائیو لوکیشن بھیجنے کے پابند ہوں گے۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تیل کی قیمت بڑھنے سے مہنگائی بڑھ جاتی ہے،پوری دنیا مہنگائی کے خدشے کو دیکھ رہی ہے۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم قیادت جو زبان استعمال کر رہی ہے وہ ناقابل برداشت ہے۔
کمیشن کے حکمنامہ میں کہا گیا کہ احمد نے حلف نامے کے ذریعے کمیشن کو معلومات فراہمی کا موقع بھی استعمال نہیں کیا۔