• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی اور گجر نالہ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اورنگی اور گجر نالہ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے ،گجر نالہ پر تین مقامات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جارہا ہے ضلع وسطی میں لیاقت آباد، لنڈی کوتل، اور شفیق موڑ پر بھاری مشینری کے ذریعے پختہ تعمیرات مسمار کی جارہی ہیں اور26کلو میٹر گجر نالہ میں 9کلومیٹر کا علاقہ کلئیر کرالیا گیا ہے دوسری طرف اورنگی نالہ پر بھی تین مقامات پر آپریشن جاری ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید