• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کے وسطیٰ اورجنوبی اضلاع میں موسم شدیدگرم رہا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں ہفتے کوموسم خشک اور گرم جبکہ وسطیٰ و جنوبی اضلاع میں چند مقامات پر شدید گرم رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت29، بارکھان31، دالبندین 36، گوادر32،قلات 27، خضدار29، لسبیلہ 40 ، نوکنڈی 38 ،سبی 35 ، تربت37 ، ژوب 31 اور زیارت میں 17ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج اتوار کوبلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم جبکہ وسطیٰ و جنوبی اضلاع میں چند مقامات پر شدید گرم رہے گا۔
تازہ ترین