• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے تاجروں نے کاروبار رات آٹھ بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن مسترد کردیا

کراچی ( نیوز ایجنسی ) کراچی کے تاجروں نے کاروبار رات آٹھ بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن مسترد کردیا، کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر سندھ حکومت نے کاروباری اوقات کار کو محدود کردیا ہے، اور شہر میں دکانیں، مارکیٹیں اور بازار صبح 6 بجے سے رات 8 بجے کھولنے کی اجازت دی ہے، سندھ حکومت کی جانب سے محدود کاروباری اوقاتِ کار پر تاجر برادری سراپا احتجاج ہیں، تاجروں کا کہنا ہے کہ صبح 6 سے شام 8 بجے تک کاروبار کرنا ممکن نہیں، سندھ حکومت فیصلے پر نظرثانی کرے۔

تازہ ترین