• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایلوس پریسلےکا گٹار 4 لاکھ 50 ہزار ڈالر میں نیلام

مشہور امریکی گلوکار اور روک اینڈ رول میوزک کے بادشاہ ایلوس پریسلے کا الیکٹرک گٹار 4  لاکھ 50 ہزار ڈالر میں نیلام ہو گیا۔

ایلوس نے اس گٹار کے ساتھ 1968 میں پرفارم کیا تھا۔

ایلوس نے 1969 میں بھی اس گٹار کے ساتھ پرفارم کیا اور بعد ازاں اس گٹار کو موسیقی کی یادداشتیں جمع کرنے والے کو فروخت کر دیا گیا

تازہ ترین