• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چاول کی کاشت پر 60 روز کیلئے پابندی عائد، دفعہ 144نافذ

ڈگری( نامہ نگار )ڈویژنل کمشنر سید اعجاز علی شاہ نے نہری پانی کی کمی اورمفادعامہ کے پیش ِنظرڈگری سب ڈویژن سمیت میرپورخاص اور عمرکوٹ دونوں ا ضلاع میں دھان (چاول)کی فصل کاشت کرنے پر فوری طور پر دفعہ 144نافذ کرکے 60روز کیلئے پابندی عائدکردی ہے۔ انہوں نے متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز کو ہدایت کی ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری شکایات درج کی جائیں۔

تازہ ترین