• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا شاہ عبداللّٰہ کی حکومت سے اظہار یکجہتی

پاکستان نے اردن میں شاہ عبد اللّٰہ کی زیر قیادت حکومت کی حمایت کا اعلان کردیا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے اردن کی حالیہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے شاہ عبداللّٰہ کی حکومت سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔

دفتر خارجہ کے مطابق اردن کو اپنی خود مختاری، سلامتی اور استحکام کے لیے اقدامات کرنے کا حق حاصل ہے۔

تازہ ترین