• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کشمور (نامہ نگار) پاکستان فلاح پارٹی سندھ کے رہنما بشیر احمد خان چاچڑ، محمد مرید مزاری اور عبدالواحد خان چاچڑ نے انٹرا پارٹی انتخابات میں مرکزی صدر قاضی عتیق الرحمان، مرکزی سیکریٹری جنرل امانت علی زیب، سندھ کے صدر رمضان مگل ایڈوکیٹ ،جنرل سیکریٹری ناصر رحیم کے منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
تازہ ترین