• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی بیٹی کے باپ بن گئے ہیں۔منگل کو حسن علی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری دی۔حسن اس وقت پاکستان ٹیم کے ساتھ جنوبی افریقا میں ہیں ساتھی کھلاڑیوں نے بھی انہیں مبارک باد دی ہے۔

تازہ ترین