ایران: اسرائیل سے تعلق کے الزام میں 6عسکریت پسندوں کو پھانسی دے دی گئی
ایران نے اسرائیل سے تعلق کے الزام میں چھ عسکریت پسندوں کو پھانسی دے دی، ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے آج چھ جنگجوؤں کو سزائے موت دی ہے جن پر اسرائیل کے ساتھ روابط رکھنے کا الزام تھا۔