• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی نے ایک روزہ کرکٹ کی رینکنگ جاری کر دی ہے ۔ فخر زمان سات درجے ترقی کے بعد بارہویں نمبر پر آگئے ہیں۔ کوہلی کا پہلا نمبر ،کپتان بابراعظم دوسرے نمبر پر ہیں ۔ بولروں کی رینکنگ میں ٹرینٹ بولٹ پہلے نمبر پر موجودہیں ۔

تازہ ترین