کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی مقامی مارکیٹ میں استحکام رہا،عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1735 سے بڑھ کر 1736 ڈالر فی اونس ہو گئی لیکن مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک لاکھ 4ہزار روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 89ہزار 163روپے برقرار رہی ،چاندی کی قیمت بھی 1360روپے فی تولہ پر مستحکم رہی ۔