• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سابق مسٹر پاکستان شہزاد خان آفریدی حرکت قلب بند ہونے کے باعث بدھ کو انتقال کر گئے، شہزاد خان پاکستان آرمی کی نمائندگی کرتے تھے 51 سالہ شہزاد خان آفریدی نے تین روز قبل کراچی میں 75 کلو گرام کا قومی ٹائٹل جیتا تھا۔

تازہ ترین