• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی، عریاں فوٹو شوٹ میں ملوث مرد و خواتین ملک بدر

دبئی (جنگ نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کی حکومت نے گزشتہ ہفتے برہنہ فوٹو شوٹ کروانے والی تمام خواتین اور فوٹوگرافر سمیت مذکورہ واقعے میں ملوث تمام افراد کو ملک بدر کرنے کا حکم جاری کردیا۔

تازہ ترین