• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہر کوئی بیٹ مانگ رہا ہے، فیکٹری لگانا پڑے گی، محمد حفیظ

کراچی( اسٹاف رپورٹر) قومی کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ فخرزمان کو اپنا بیٹ دیا انہوں نے دو سنچریاں بنائیں اب ٹیم کا ہر کھلاڑی ‏مجھ سے بیٹ مانگ رہا ہے، لگتا ہے بیٹ کی فیکٹری لگانا پڑے گی۔پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے پہلےٹی ٹوئنٹی میں بھی ٹیم کا حصہ تھا اب کیریئرکا100 واں میچ کھیلنےجارہا ہوں، خواہش ہے کہ میرے100ویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کامیابی حاصل کرے۔

تازہ ترین