• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوسرے شخص کی جگہ میڈیکل ٹیسٹ کروانے کے الزام میں ایک نوسربازکیخلاف مقدمہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) دوسرے شخص کی جگہ میڈیکل ٹیسٹ کروانے کے الزام میں ایک شخص کےخلاف مقدمہ درج۔تفصیل کےمطابق شاہ رکن عالم پولیس کو مہتاب احمد نے بتایا کہ تفتان سنٹر میں بطور سکیورٹی ہیڈ کام کرتا ہوں گزشتہ روز زاہد نامی شخص میڈیکل ٹیسٹ کروانے آیا جسکا نام نادرا ریکارڈ میں کاشف پایا گیا،پولیس نے ملزم کےخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔
تازہ ترین