کروڑوں روپے مالیت کی 1482 کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کروڑوں روپے مالیت کی 1482 کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) کروڑوں روپے مالیت کی 1482 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار۔تفصیل کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے شیر شاہ روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے چار کروڑ نواسی لاکھ چھ ہزار روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی جبکہ برآمد ہونے والی چرس کی مقدار تقریبا 1482 کلو ہے، اینٹی نار کوٹکس ذرائع کے مطابق ملزم بشم خان خیبر پختونخوا کا رہائشی ہے۔اے این ایف ذرائع کے مطابق ملزم سے ہونے والی تفتیش کی روشنی میں مزید گرفتاریوں اور برآمدگی کی توقع ہے۔
ملتان سے مزید