• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی کمپنی نے بندر کے دماغ میں الیکٹرونک چپ لگادی


امریکا کی ارب پتی کاروباری شخصیت ایلن مسک کی کمپنی Neuralink نے بندر کے دماغ میں الیکٹرونک چپ لگا کر ویڈیو گیم کھیلنا سکھا دیا، کمپنی نے جلد انسانوں میں بھی تجربات کا اعلان کردیا۔

ایلن مسک نےایک پیغام میں کہا کہ کامیاب تجربات کے بعد ایسی پروڈکٹ جلد لائی جائے گی جو فالج زدہ افراد کے لیے اسمارٹ فون استعمال کرنا ممکن بنا سکے گی۔

تازہ ترین