• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس کے اسپتال میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک خاتون زخمی ہو گئی ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعدحملہ آور موٹرسائیکل پر فرار ہو گیا۔

میڈیا کے مطابق واقعہ دہشتگردی نہیں، بظاہر ٹارگٹ کلنگ ہے۔

تازہ ترین