• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبہ کی 25 سالہ گمشدگی کا دیرینہ ملزم قتل کے شبہ میں گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک) کیلیفورنیا کالج کی طالبہ کرسٹن اسمارٹ کی 25 سالہ گمشدگی کے دیرینہ ملزم کو قتل کے شبہ میں گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس کے والد کو جرم میں مدد کرنے پرجیل بھیج دیا گیا ہے۔ 44 سالہ پال فلورز، جو آخری شخص تھا جسے سن 1996 میں طالبہ کے غائب ہونے سے پہلے سین لوئس اوبسپو میں اسمارٹ کے ساتھ کیلیفورنیا کے پولی ٹیکنک اسٹیٹ یونیورسٹی کیمپس میں دیکھا گیا تھا، کو لاس اینجلس کے علاقے میں حراست میں لیا گیا۔ اس کے والد روبن فلورز کواس کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔

تازہ ترین