کرایے پر دیا مکان جب تک فروخت نہ کردیں، زکوٰۃ نہ ہوگی
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرایے پر دیا مکان جب تک فروخت نہ کردیں، زکوٰۃ نہ ہوگی

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال :۔ میرے پاس چند مکانات ہیں جو کرایے پر ہیں، اب میرا ارادہ انہیں فروخت کرنے کا ہے تو کیا مجھے اس کی مالیت پر زکوٰۃ دینا ہوگی؟

جواب:۔ جب تک مکانات فروخت نہ ہوجائیں، ان کی مالیت پر زکوٰۃ واجب نہیں۔