• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، سرمایہ کاروں کا محتاط رویہ، 81 پوائنٹس کم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کا محتاط رویہ رہا جس کے باعث کے ایس ای 100انڈیکس میں 81پوائنٹس کی کمی ہوئی ،58.28 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی ،سرمایہ کاری مالیت میں 18 ارب 41 کروڑ 84لاکھ روپے کی کمی تاہم کاروباری حجم میں 1.68فیصدکا معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

تازہ ترین