• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی سےیونان میں داخلے کی کوشش،23ایرانی گرفتار

انقرہ ( نیوزڈیسک) یونان میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 23 ایرانی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی سے یونان جانے والے 23 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا گیاہے۔ ترک وزارت دفاع نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ ترک سرحد کے راستے دیگر ممالک جانے والے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کوششیں جاری ہیں۔
تازہ ترین