• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روزے کی حالت میں صبح کی کافی پینے کا بہت دل چاہتا ہے، مومنہ مستحسن

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)گلوکارہ مومنہ مستحسن نے مداحوں کو بتایا کہ روزے کی حالت میں کون سی چیز زیادہ کھانے کو دل چاہتا ہے جس پر انہیں صارفین کی تنقید کا بھی سامنا ہے۔انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مومنہ مستحسن نے بتایا کہ روزے کی حالت میں صبح کی کافی پینے کا بہت دل چاہتا ہے۔انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مومنہ مستحسن نے بتایا کہ روزے کی حالت میں صبح کی کافی پینے کا بہت دل چاہتا ہے۔

تازہ ترین