کیوبا، راول کاسترو کے استعفے سے کاسترو خاندان کا دورِ قیادت ختم
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیوبا، راول کاسترو کے استعفے سے کاسترو خاندان کا دورِ قیادت ختم

کراچی (نیوز ڈیسک) کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ راول کاسترو نے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کر تے ہوئے کہا ہے کہ ان کے مستعفی ہونے کے بعد کیوبا کے عوام کو 6 دہائیوں سے ملنے والی کاسترو خاندان کی رہنمائی میسر نہیں رہے گی۔ راول کاسترو نے مستعفی ہونے کا اعلان 8 ویں کانگریس کے افتتاح کے موقع پر کیا۔

اہم خبریں سے مزید