• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) رینجرز اور پولیس نے مشترکہ طور پر کارروائی کرکے اورنگی ٹاؤن سے انتہائی مطلوب ڈکیتی کی وارداتوں میں ملو ث ملزم عمر فاروق عرف بونا جبکہ منشیات فروشی کی وارداتوں میں ملوث محمد آصف اور شہزاد رشید کو گرفتار کیا ،ملزمان کے قبضے سے 1750 گرام چرس اور 400گرام کرسٹل بھی بر آمد کی گئی ۔

تازہ ترین