کیچی بیگ میں لین دین کے تنازع پر ایک شخص زخمی
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیچی بیگ میں لین دین کے تنازع پر ایک شخص زخمی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کیچی بیگ میں لین دین کے تنازع پر جھگڑا فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا پولیس کے مطابق گزشتہ شب افطاری کے بعد کیچی بیگ میں دو افراد میں لین دین پر تکرار ہوئی فائرنگ سے مظفر احمد زخمی ہو گیا زخمی کو طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچایا جبکہ ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔
کوئٹہ سے مزید