• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اتحادی ایم کیو ایم کا وزیراعظم کو اہم مشورہ

حکمران اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کو اہم مشورہ دےد یا۔

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے ملک کی موجودہ صورتحال پر بیان جاری کیا اور وزیراعظم کو مشورہ دیا کہ وہ وزراء کو علمائے کرام سے مذاکرات کے لیے بھیجیں۔

رابطہ کمیٹی نے کہا کہ اقوام عالم مسلمانوں میں اشتعال کا سبب بننے والی مذموم حرکات کو روک کر امن کو پائیدار بنائیں۔


انہوں نے مزید کہا کہ ہنگامہ آرائی میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر حکومت متاثرین اور ورثا کی مالی معاونت کرے۔

تازہ ترین