• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس: سعودی خاتون کو حقوق کے اعلیٰ یورپی ایوارڈ سے نوازا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) سعودی ایکٹوسٹ کو فرانس میں حقوق کے اعلیٰ یورپی ایوارڈ سے نوازا گیا، سعودی ایکٹوسٹ خواتین کے حقوق کے سرگرم ہیں اور انہوں نے خواتین کی ڈرائیونگ کے لئے خاص طور پر خدمات سرانجام دی ہیں۔

تازہ ترین