سرکاری دفاتر میں ملازمین کی حاضری کم رہی
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری دفاتر میں ملازمین کی حاضری کم رہی

لاہور( خصوصی نمائندہ ) کالعدم تنظیم کی جانب سے جاری دھرنا اور اتوار کو واقعات کے متعلق سوشل میڈیا پر ویڈیوز کے تناظر میں سرکاری دفاتر میں گزشتہ روز ملازمین کی حاضری کی شرح کم رہی اور جو ملازمین دفاتر میں آئے انہوں نے بھی ہمہ وقت کالعدم جماعت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات، حکومتی پالیسی، اتوار کو پیش آنے والے واقعات کی بابت معاملات پر بحث مباحثہ کا سلسلہ جاری رکھا۔
لاہور سے مزید