• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالمقتدر شاہد کے والد محمد خواجہ وفات پاگئے

برمنگھم (پ ر) برمنگھم کے مخلص نوجوان محمد عبدالمقتدر شاہد کے والد محمد خواجہ عرف خاجو بھائی75سال کی عمر میں کورونا کی وجہ سے حیدرآباد دکن میں انتقال کرگئے۔ مرحوم مولانا محمد عبدالہادی العمری المدنی کے سمدھی تھے، پسماندگان میں چار فرزند محمد اسماعیل ارشد، محمد عبدالمقتدر شاہد، محمد عمر ، ڈاکٹر محمد حبیب خلیل اور ایک بیٹی اور اہلیہ سوگوار چھوڑےہیں،محمد شریف، محمد عثمان بھی غمزدہ خاندان میں شامل ہیں، برطانیہ میں مقیم مولانا عبدالباسط العمری، سعد باجابر،اسد عبداللہ، عبدالمنان، قاری عبدالعزیز، قاری عبدالسمیع، قاری عبدالصمد، قاری سید یعقوب، مولانا عبدالحق مدنی، محمد عبدالفتاح، حافظ عمار انجینئر، محمد عبدالرئوف ریاضی، حافظ محمد عبدالرافع ریاضی ، ڈاکٹر عبدالرب ثاقب اور دیگر دوست احباب نے محمد عبدالمقدر شاہد سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔
تازہ ترین