چینی اسکینڈل،FIA نے ایک مقدمےکا عبوری چالان جمع کرادیا
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی اسکینڈل،FIA نے ایک مقدمےکا عبوری چالان جمع کرادیا

چینی اسکینڈل،FIA نے ایک مقدمےکا عبوری چالان جمع کرادیا 


کراچی (ٹی وی رپورٹ) کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں چینی اسکینڈل میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) کی جانب سے ایک مقدمے کا عبوری چالان جمع کرادیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت چینی اسکینڈل میں ایف آئی اے کی جانب سے جمع کرائے گئے عبوری چالان میں بتایا گیا ہے کہ شوگر مافیا نے سٹہ بازوں اور مل مالکان سے مل کر 110 ارب روپے کمائے، شوگر مافیا اور سٹے بازوں نے کراچی میں 16 واٹس ایپ گروپ بنا رکھے تھے ۔ چالان کے مطابق سٹہ مافیا دھوکے بازی سے چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کر رہے تھے۔

اہم خبریں سے مزید